
عمران خان کی سات ماہ بعد وکیل سلمان صفدر سے اڈیالہ جیل میں ملاقات
پی ٹی آئی کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر نے سات ماہ کے وقفے کے بعد اڈیالہ جیل میں عمران خان سے تقریباً 40 سے 45 منٹ ملاقات کی، جس میں زیرِ سماعت مقدمات اور قانونی حکمتِ عملی پر گفتگو ہوئی۔
3 نومبر، 2026