
اسلام آباد میں انٹرنیشنل سلک روٹ فیسٹیول، سیاحت و تجارت کے علاقائی روابط پر زور
پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں شروع ہونے والے انٹرنیشنل سلک روٹ فیسٹیول میں سفارت کاروں، سیاحتی اداروں اور کاروباری نمائندوں نے پاکستان کی سیاحت، تجارت، سرمایہ کاری اور ثقافتی روابط بڑھانے کے امکانات پر گفتگو کی۔
26 اکتوبر، 2026