
قطر آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق ایرانی تجاویز امریکا کے سامنے رکھے گا
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے مطابق قطر تہران کے ساتھ زیر بحث نئی تجاویز امریکا کے سامنے رکھے گا تاکہ ایران کی شرائط پوری کرنے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا راستہ تلاش کیا جا سکے۔
29 ستمبر، 2026