
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ضمانت سماعت، تفتیشی ریکارڈ پیش نہ ہونے پر اے ٹی سی برہم
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان زینب مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت درخواستوں کی سماعت میں تفتیشی افسر کی غیرحاضری اور کیس ریکارڈ پیش نہ کیے جانے پر پولیس حکام سے سخت بازپرس کی، سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔
5 اکتوبر، 2026