
اسلام آباد ہائیکورٹ: بری ہونے والے شہری کے کریکٹر سرٹیفکیٹ میں ایف آئی آر کا ذکر غیر قانونی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ مقدمے میں حتمی طور پر بری ہونے والے شہری کے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ میں متعلقہ ایف آئی آر کا ذکر نہیں کیا جا سکتا، اور آئی جی اسلام آباد کو اس مقصد کے لیے باقاعدہ طریقہ کار بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
1 نومبر، 2026