
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کے ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل کی تقرریوں پر نوٹس جاری کر دیے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کے ڈپٹی چیئرمین احتشام قادر شاہ اور پراسیکیوٹر جنرل سہیل ناصر کی تقرریوں کو چیلنج کرنے والی درخواست پر نیب، وزارت قانون اور دیگر فریقوں کو نوٹس جاری کیے، جبکہ درخواست گزار کو نااہلی کے دعوے کے حق میں دستاویزی ثبوت پیش کرنے کی ہدایت کی۔
22 اکتوبر، 2026