
اسلام آباد ہائی کورٹ میں انتظامی تبدیلیاں، رجسٹرار اور انسپیکشن ٹیم کے رکن کی خدمات ختم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے رجسٹرار یار محمد ولانہ اور ممبر انسپیکشن ٹیم تنویر اکبر کی خدمات فوری طور پر ختم کرکے رائے محمد خان کو قائم مقام رجسٹرار اور کامران بشارت مفتی کو قائم مقام ممبر انسپیکشن ٹیم مقرر کردیا۔
21 اکتوبر، 2026