
پاکستان
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 87 افغان طلبہ کے قیام کا معاملہ وزارت داخلہ کو 30 روز میں نمٹانے کا حکم دے دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 87 افغان طلبہ کی اسٹڈی ویزا توسیع سے متعلق درخواست کو نمائندگی میں تبدیل کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو ان کے پاکستان میں قیام کے معاملے پر 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
1 اکتوبر، 2026