
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریوں کو پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا ایک اختیار غیر آئینی قرار دے دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ رولز 2021 کی اس شق کو غیر آئینی قرار دیا ہے جس کے تحت سرکاری اداروں کی سفارش پر کسی شہری کا نام واضح مجاز اتھارٹی اور قانونی تحفظات کے بغیر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا جا سکتا تھا۔
28 ستمبر، 2026