
موسم و ماحول
اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن، 122 افراد گرفتار اور سات دکانیں سیل
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پولی تھین بیگز کے خلاف شہر بھر میں کارروائی کے دوران 122 افراد کی گرفتاری، سات دکانیں سیل کرنے اور 293 کلوگرام پلاسٹک بیگز ضبط کرنے کی اطلاع دی ہے۔
5 اکتوبر، 2026