
اسلام آباد میں بلند عمارتوں، ایک ہزار ایکڑ کے نئے شہر اور 450 ایکڑ سفاری پارک کے منصوبوں کا اعلان
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں بلند عمارتوں کے لیے پلاٹس، وزیراعظم ہاؤس کے عقب میں ایک ہزار ایکڑ پر نئے شہری منصوبے اور 450 ایکڑ سفاری پارک کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔
23 اکتوبر، 2026