
اسلام آباد میں یادگارِ فتح عوام کے لیے کھول دی گئی، روزانہ مفت داخلہ ہوگا
مارکۂ حق 2025 کی یاد میں تعمیر کی گئی 220 فٹ بلند یادگارِ فتح اسلام آباد میں عوام کے لیے کھول دی گئی؛ منگل سے اتوار شام 5 سے رات 10 بجے تک مفت ٹکٹ کے ذریعے داخلہ ہوگا۔
4 اکتوبر، 2026