
پاکستان
پاکستانی وکیل جلیلہ حیدر کو رائٹ لائیولی ہڈ ایوارڈ سے نواز دیا گیا
سویڈن میں قائم رائٹ لائیولی ہڈ فاؤنڈیشن نے پاکستانی انسانی حقوق کی وکیل جلیلہ حیدر کو ہزارہ برادری اور انسانی حقوق کے لیے ان کی جدوجہد کے اعتراف میں 2026 کے انعام یافتگان میں شامل کیا ہے۔
30 ستمبر، 2026