
پاکستان
پاکستانی وکیل جلیلہ حیدر کو 2026 کا رائٹ لائیولی ہڈ ایوارڈ دے دیا گیا
سویڈن کی رائٹ لائیولی ہڈ فاؤنڈیشن نے پاکستانی انسانی حقوق کی وکیل جلیلہ حیدر کو 2026 کے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا ہے۔ فاؤنڈیشن نے ہزارہ برادری کی پہلی خاتون وکیل کی حیثیت سے کمزور اور متاثرہ طبقات کے قانونی دفاع اور انسانی حقوق کے لیے ان کے کام کو سراہا۔
30 ستمبر، 2026