
سینیٹ کمیٹی کا جے اینڈ کے اسٹیٹ لینڈ پر غیر مجاز شادی ہال سیل کرنے کا حکم
سینیٹ کی متعلقہ کمیٹی نے جے اینڈ کے اسٹیٹ پراپرٹی پر غیر مجاز شادی ہال اور تجارتی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے مقامات سیل کرنے، تصویری ثبوت پیش کرنے اور مہر توڑنے پر مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی ہے۔
7 اکتوبر، 2026