
کے ٹو ایئرویز حادثہ: بلیک باکس کی تلاش کے لیے غیر ملکی ماہرین سے رابطے تیز
اورماڑہ کے قریب سمندر میں گرنے والے کے ٹو ایئرویز کے کارگو طیارے کے بلیک باکس اور ملبے کی تلاش کے لیے پاکستان غیر ملکی ماہرین اور کمپنیوں سے رابطے بڑھا رہا ہے، طیارہ تقریباً 3,000 میٹر گہرائی میں ہونے کا امکان ہے۔
19 اکتوبر، 2026