
پاکستان
بلوچستان کے ضلع کچھی میں تین گاڑیوں کے تصادم سے سات افراد جاں بحق، بیس سے زائد زخمی
پولیس کے مطابق مچھ کے نزدیک کوئٹہ سکھر قومی شاہراہ پر تنگ پل پر دو ٹرک اور مسافر وین آپس میں ٹکرا گئے؛ زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا جبکہ ایمبولینسوں کی کمی نے امدادی کارروائی متاثر کی۔
12 اکتوبر، 2026