
پاکستانی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
پاکستان ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے 13 سالہ بین الاقوامی کیریئر کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا؛ انہوں نے 19 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
4 اکتوبر، 2026