
کسٹمز نے رسالپور ایکسپورٹ پروسیسنگ زون جانے والے کنٹینر میں 68 کروڑ 80 لاکھ روپے کی مبینہ غلط ڈیکلریشن پکڑ لی
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی کے مطابق رسالپور ایکسپورٹ پروسیسنگ زون جانے والے کنٹینر میں ’مشین پریس پارٹس‘ کے بجائے لوڈ سیلز پائے گئے، جن کی تخمینی مالیت 68 کروڑ 80 لاکھ روپے اور متعلقہ ڈیوٹی و ٹیکس تقریباً 16 کروڑ 50 لاکھ روپے بتائے گئے ہیں۔
30 اکتوبر، 2026