
کراچی کسٹمز نے 3.2 ارب روپے کی درآمدات میں مبینہ جعلی کمپنیوں کے استعمال کی تحقیقات شروع کر دیں
کراچی کے کسٹمز حکام نے دو مبینہ کاغذی کمپنیوں کے ذریعے 3.2 ارب روپے کی درآمدات، انڈر انوائسنگ اور مشتبہ تجارتی منی لانڈرنگ کے معاملات کی نشاندہی کی ہے اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی سفارش کی ہے۔
5 اکتوبر، 2026