
کراچی میں شیر خوار بچے کو ایم پاکس ہونے کے بعد ملیر کا نجی اسپتال غفلت پر سیل
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ملیر 15 کے ابن حسن اسپتال کو اس واقعے کے بعد سیل کر دیا جس میں حکام کے مطابق شیر خوار بچے کو ختنہ کے دوران مبینہ طور پر آلودہ قینچی استعمال کیے جانے کے بعد ایم پاکس انفیکشن ہوا۔
21 اکتوبر، 2026