
کراچی کے انڈس ہسپتال میں 2026 کے نو ماہ کے دوران ریبیز کے 28 کیس رپورٹ
انڈس ہسپتال و ہیلتھ نیٹ ورک کے مطابق جنوری سے ستمبر 2026 تک ریبیز کے 28 کیس اور کتے کے کاٹنے کے 14 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے، جبکہ ماہرین نے بروقت پوسٹ ایکسپوژر علاج اور ویکسینیشن پر زور دیا۔
3 اکتوبر، 2026