
کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی اسپیشل اکنامک زون کی حیثیت سے منظوری مل گئی
SIFC کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی اسپیشل اکنامک زون کی حیثیت دی گئی ہے، جہاں بندرگاہ تک رسائی، بنیادی ڈھانچہ اور برآمدی صنعتوں کے لیے خصوصی مراعات فراہم کرنے کا منصوبہ ہے۔
4 نومبر، 2026