
کراچی آئی ٹی پارک کی تعمیر مزید تاخیر کا شکار، تیسرا ٹینڈر نومبر میں جاری کرنے کا منصوبہ
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی رپورٹ کے مطابق دو مرتبہ ٹینڈر میں کوئی بولی نہ آنے کے بعد کراچی آئی ٹی پارک کے لیے تیسرا مرحلہ شروع ہوگا، تعمیراتی کام جون 2027 میں شروع کرنے کا نیا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
9 اکتوبر، 2026