
کراچی میں دو کال سینٹرز پر NCCIA کے چھاپے، 70 سے زائد افراد گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی کے پی ای سی ایچ ایس میں دو کال سینٹرز پر چھاپے مار کر 70 سے زائد افراد کو گرفتار کیا اور دو مقدمات درج کیے؛ ایجنسی نے امریکی شہریوں کو مبینہ جعلی کریڈٹ کارڈ اور مالیاتی پیشکشوں کے ذریعے نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
29 ستمبر، 2026