
کراچی میں شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور دیگر خدمات کے لیے ون اسٹاپ سہولت مرکز قائم کرنے کا اعلان
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں وزارت داخلہ کے ماتحت اداروں کی خدمات ایک چھت تلے فراہم کرنے کے لیے بڑے عوامی سہولت مرکز کا اعلان کیا اور 10 روز میں ماسٹر پلان طلب کر لیا۔
29 ستمبر، 2026