
کراچی میں پورٹ کاروبار کے لیے ون ڈور سہولت مرکز کا کام تیز کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری نے کراچی میں پورٹ سے متعلق کاروباری خدمات ایک ہی جگہ فراہم کرنے کے لیے مجوزہ ون ڈور سہولت مرکز پر کام تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔
5 اکتوبر، 2026