
کراچی میں ریڈ لائن بی آر ٹی کا زیر تعمیر ڈھانچہ گرنے سے ایک شخص ہلاک
کراچی کی یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب ریڈ لائن بی آر ٹی کے زیر تعمیر حصے کی دھاتی شٹرنگ اور اسکیفولڈنگ گرنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جبکہ واقعے کی وجہ اور متوفی کی شناخت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔
2 اکتوبر، 2026