
کراچی سیف سٹی فیز ٹو کیلئے ہواوے سے مذاکرات آخری مرحلے میں، 2300 سے زائد کیمرے لگانے کا منصوبہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق کراچی سیف سٹی منصوبے کے دوسرے مرحلے کیلئے ہواوے سے مذاکرات حتمی مراحل میں ہیں؛ فیز ٹو میں نگرانی، نمبر پلیٹ و چہرہ شناخت اور ٹریفک انفورسمنٹ کیلئے 2300 سے زائد کیمرے شامل ہیں۔
30 اکتوبر، 2026