
کراچی کی عدالت نے شرجیل میمن اور پانچ دیگر افراد کو 2018 کے شراب کیس میں بری کردیا
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے شواہد ناکافی ہونے پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سمیت چھ افراد کو بری کیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق کیمیائی رپورٹ میں ضبط شدہ بوتلوں سے شہد اور زیتون کا تیل ملا تھا۔
14 اکتوبر، 2026