
ٹیکنالوجی
خیبر پختونخوا میں ای فرد پورٹل اور ڈیجیٹل پبلک فیڈبیک سسٹم کا آغاز
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے زمین سے متعلق خدمات کو زیادہ قابل رسائی اور شفاف بنانے کے لیے ای فرد پورٹل اور ڈیجیٹل پبلک فیڈبیک سسٹم کا افتتاح کر دیا۔
4 اکتوبر، 2026