
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری فنڈز کے اجرا کیلئے نئی شفافیت اور ڈیجیٹل نگرانی کی ہدایات جاری کر دیں
خیبرپختونخوا کے محکمہ خزانہ نے مالی سال 2026-27 میں سرکاری فنڈز کے اجرا کیلئے پیشگی منظوری، اسی روز SAP اندراج، روزانہ PFM ڈیش بورڈ اپ ڈیٹ اور ہفتہ وار تصدیقی سرٹیفکیٹس سمیت نئی ہدایات جاری کی ہیں۔
26 اکتوبر، 2026