
خیبر پختونخوا میں شدید بارش: مردان میں چھتیں گرنے سے بچہ جاں بحق، چار افراد زخمی
مردان میں بارش کے دوران دو چھتیں گرنے کے واقعات میں سات سالہ بچہ جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوئے، جبکہ پشاور، مہمند اور چارسدہ میں بارش و ژالہ باری سے سڑکیں، فصلیں اور بجلی کا نظام متاثر ہوا۔
7 اکتوبر، 2026