
خیبر پختونخوا میں مارخور کے چار شکاری اجازت ناموں کی نیلامی سے 12 لاکھ ڈالر سے زائد آمدن
خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات کے مطابق چترال اور کوہستان کے لیے چار بین الاقوامی مارخور ٹرافی ہنٹنگ اجازت ناموں کی نیلامی سے 12 لاکھ 11 ہزار 800 ڈالر حاصل ہوئے، جسے محکمے نے ملکی تاریخ کی بلند ترین آمدن قرار دیا ہے۔
10 اکتوبر، 2026