
خیبرپختونخوا میں پولیس شہدا کے خاندانوں کا معاوضہ بڑھا کر ایک کروڑ 70 لاکھ روپے کردیا گیا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پولیس شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ترمیم شدہ فلاحی پیکیج کا اعلان کیا، جس میں کئی رینکس کے شہدا کے خاندانوں کا معاوضہ ایک کروڑ 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ 70 لاکھ روپے کیا گیا ہے۔
16 اکتوبر، 2026