
خیبر پختونخوا میں چھ سالہ مالیاتی اصلاحاتی پروگرام کی تیاری، عالمی بینک سے 20 کروڑ ڈالر قرض متوقع
عالمی بینک کے تعاون سے خیبر پختونخوا میں 2027 سے 2032 تک محصولات، مالی نظم و نسق اور عوامی خدمات بہتر بنانے کا پروگرام تیار کیا گیا ہے، جس کے قرض کی منظوری ابھی متوقع ہے۔
11 اکتوبر، 2026