
پاکستان
کوہاٹ میں پولیس چوکی پر حملہ، 7 اہلکار زخمی؛ پولیس کا حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں شادی پور پولیس چوکی پر حملے میں سات پولیس اہلکار زخمی ہوئے؛ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے دستی بم پھینکا اور جوابی کارروائی میں حملہ پسپا کر دیا گیا۔
7 اکتوبر، 2026