
مانسہرہ میں سعودی فنڈ کی معاونت سے 19 ارب روپے کا گریویٹی واٹر سپلائی منصوبہ شروع کرنے کی تیاری
خیبر پختونخوا حکومت مانسہرہ شہر اور مضافات کے لیے 19 ارب روپے کے گریویٹی فلو واٹر سپلائی منصوبے پر جلد کام شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے، جس کے بڑے حصے کی مالی معاونت سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کرے گا۔
1 نومبر، 2026