
پاکستان
لاہور میں آذربائیجانی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے کیس میں تین ملزمان گرفتار
لاہور پولیس کے مطابق آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں تین مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے ہیں، جبکہ ایک خاتون ملزمہ کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
4 اکتوبر، 2026