
لاہور ہائیکورٹ میں 10 روزہ بسنت منصوبے کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج
لاہور ہائیکورٹ نے 2027 میں 10 روزہ بسنت کے مجوزہ انعقاد کے خلاف درخواست اس مرحلے پر نمٹا دی، عدالت نے کہا کہ باضابطہ سرکاری نوٹیفکیشن کے بغیر غیر مصدقہ معلومات پر چیلنج قائم نہیں کیا جا سکتا۔
17 اکتوبر، 2026