
لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخ پھر تبدیل، پنجاب کابینہ نے 12 سے 14 مارچ کی منظوری دے دی
پنجاب کابینہ نے لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12، 13 اور 14 مارچ کی نئی تاریخیں منظور کر دیں، جس سے جنوری کے آخر سے فروری کے آغاز تک مجوزہ دس روزہ شیڈول تبدیل ہو گیا۔
20 اکتوبر، 2026