
لاہور میں لون ایپس کے ذریعے مبینہ بلیک میلنگ پر کال سینٹر چھاپہ، 39 افراد گرفتار
سائبر کرائم حکام کے مطابق لاہور کے ایک کال سینٹر سے 39 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے جہاں قرض کی عدم ادائیگی پر اے آئی سے جعلی قابلِ اعتراض تصاویر بنا کر صارفین کو مبینہ طور پر بلیک میل کیا جاتا تھا۔
7 اکتوبر، 2026