
لاہور غیر ملکی خواتین کیس: پولیس کے نامکمل چالان میں پانچ ملزمان پر جنسی حملے کا الزام ثابت نہ ہونے کا مؤقف
لاہور پولیس نے دو غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا، بھتہ خوری اور جنسی حملے کے مقدمے میں نامکمل چالان جمع کرا دیا؛ رپورٹ میں تین ملزمان پر جنسی حملے کے الزامات عائد کیے گئے جبکہ پانچ کے خلاف اس الزام کے شواہد نہ ملنے کا کہا گیا۔
3 نومبر، 2026