
یورپی تجزیے میں لاہور کو انتہائی خراب اوزون سطح والے شہروں میں شامل کر دیا گیا
یورپی یونین کی کوپرنیکس اٹماسفیئر مانیٹرنگ سروس کے نئے تجزیے میں لاہور کو ان شہروں میں شامل کیا گیا ہے جہاں زمینی سطح پر اوزون کی مقدار انتہائی خراب درجے تک پہنچی۔ رپورٹ کے مطابق یکم جنوری سے 15 ستمبر تک دنیا کی 34 فیصد آبادی انتہائی خراب اوزون آلودگی کے سامنے رہی۔
1 اکتوبر، 2026