
لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کی بے دخلی روکنے کا حکم برقرار رکھا
لاہور ہائیکورٹ نے 30 سے زائد افغان میڈیکل طلبہ کو پاکستان سے نکالنے سے روکنے کے عبوری حکم میں توسیع کرتے ہوئے پی ایم ڈی سی کو جواب جمع کرانے کے لیے مزید وقت دے دیا۔
17 اکتوبر، 2026