
لاہور ہائیکورٹ: آن لائن ادائیگی کے بعد سامان نہ ملنے پر بھی خریدار ’صارف‘ ہی رہے گا
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ آن لائن خریداری کی ادائیگی کرنے والا شخص پنجاب کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005 کے تحت صارف شمار ہوگا، خواہ فروخت کنندہ سامان فراہم نہ کرے۔
6 نومبر، 2026