
لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکس دہندگان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیل مانگنے والے نوٹس کالعدم قرار دے دیے
لاہور ہائیکورٹ نے ان لینڈ ریونیو کے سیکشن 176 کے تحت بینکوں کو جاری بعض نوٹس کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ معلومات حاصل کرنے کا اختیار مدت ختم ہو جانے والی اسیسمنٹ کارروائی کو زندہ رکھنے کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔
16 اکتوبر، 2026