
یو اے ای میں دو پاکستانیوں کی حراست: لاہور ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی
لاہور ہائیکورٹ نے متحدہ عرب امارات میں زیر حراست پی ٹی آئی سے وابستہ دو پاکستانی شہریوں سے متعلق وزارت خارجہ کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ذمہ دار افسر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
5 نومبر، 2026