
پاکستان
بچوں کے نان نفقے کا حق والدین کی رضامندی سے ختم یا کم نہیں ہو سکتا: لاہور ہائی کورٹ
لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ بچوں کے نان نفقے کا حق خود بچے کا حق ہے، اس لیے والدین یا سرپرست باہمی رضامندی سے اسے ختم، ترک یا کم نہیں کر سکتے؛ عدالت نے معاملہ نئے فیصلے کے لیے فیملی کورٹ کو واپس بھیج دیا۔
5 اکتوبر، 2026