
لاہور ہائیکورٹ: احتجاجاً متنازع رقم کی ادائیگی بذاتِ خود جرم کا اعتراف نہیں
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ ایف بی آر کو متنازع ٹیکس رقم احتجاجاً ادا کرنا بذاتِ خود جرم یا ذمہ داری کے اعتراف کے مترادف نہیں، اور محکمہ کو کسی تعزیری خلاف ورزی کے عناصر الگ شواہد سے ثابت کرنا ہوں گے۔
5 اکتوبر، 2026